Jo keh rhy thy k tellotalk say khuch nhe mil rha wo yeh video dakho, date and time chk kr lo per refer Rs.50 mil rha ha
--------
Full detail⬇️⬇️
Good news
(6 aur 7 September tkk yeh offer ha)
Per invite Rs.50 apko milly ga
Jitny zeyada refer utny zeyada paisy.
Minimum withdraw Rs.100
Is app ko install krny k liay yaha click krain⬇️⬇️⬇️⬇️
Withdraw mathod: Jis number say register ho gay usi number per jitna earning kro gay wo apko balance mil jay ga.
شرائط و ضوابط:
1۔ یہ آفر صرف محدود مدت دو دن کیلئے 6 ستمبر 2020 سے 7 ستمبر 2020 تک ہو گی جس سے ٹیلوٹالک کے تمام ممبرز فائدہ اٹھا سکیں گے
2. یہ آفر صرف ٹیلوٹالک پر موجود پاکستانی موبائل نمبرز کے لیے ہے انعام صرف لوکل موبائل نیٹ ورک نمبرز کے انوائیٹ پر ہے
3. ہر یوزر کو صرف اسکے انوائیٹ پر دی گئی مدت کے اندر 6 ستمبر 2020 سے 7 ستمبر 2020 تک ہر کامیاب سائن اپ کروانے پر 50 روپے ریوارڈ پوائنٹس ملے گے جو کہ موبائل بیلنس لوڈ کی صورت میں بیجھیے جائیں گے
4۔ یوزر کو ٹیلو رجسٹرڈ نمبر پر موبائل بیلنس تب ہی ملے گا جب اُسکے ریوارڈ پوائنٹس کم سے کم ٹوٹل 100 روپے یا اس سے زیادہ ہو گا
5. ایک یوزر زیادہ سے زیادہ 5000 ہزار روپے تک کا موبائل بیلنس جیت سکتا ہے
6. آپ ٹیلو پر اپنی پروفائل کے ریواڈذ سیکشن میں اپنے جیتے ہوئے پوائنٹس اور کامیاب سائن اپ کی تاریخ دیکھ سکتے ہیں
7. ٹیلوٹالک کسی بھی وقت اس پروموشن کو تبدیل یا ختم کرنے کا حق رکھتا ہے
8. ٹیلو ٹالک کے پرانے صارف یا انٹر نیشنل صارف کو بیجھے گئے انوائیٹ پر کوئی ریوارڈ نہیں ہے
9.جیتا ہوا ریوارڈ موبائل بیلنس لوڈ کی صورت میں آپکے ٹیلو رجسڑڈ نمبر پر 2 سے 5 کاروباری دنوں میں بیجھا جائے
10. ٹیلو ٹالک کسی بھی غلط طریقہ کار استعمال کرتے ہوئے کئے گئے سائن اپ کے ریوارڈ کو کینسل کرنے کا حق رکھتا ہے
No comments:
Post a Comment